اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ الزام خان ایک جھوٹا، منافق اور شرپسند انسان ہے جس نے اپنے ذاتی مفاد اور انا کی تسکین کیلیے نہ صرف پاکستان کے اداروں پہ حملے کروائے بلکہ شرپسندی اور دہشتگردی کو پاکستان میں فروغ دیا۔
Short Link
Copied