اسلام آباد
(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا بل اس حوالے بھی خطرناک بل ہے کہ ہم اپنی معیشت کی چابی IMF اور دیگر اداروں کے حوالے کررہے ہیں۔ اس بل کو رات کی تاریکی میں بغیر بحث کیے بغیر کوئی ووٹ ہوئے اسے پاس کرایا گیا۔