سیالکوٹ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے این اے 131 میں کارنر میٹنگ کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتوں اور اداروں کواکٹھا کرنے کیلئے نفرت اور تقسیم کو جڑوں سےاکھاڑ پھینکنے کیلئے اور اس سے پہلےکہ نوجوانوں کی امیدیں ٹوٹ جائیں ، بھوک اور غربت کا آسیب ھرطرف چھا جائے ہمیں بڑے لیڈر نواز شریف کی ضرورت ہے۔