آنے والے دنوں میں جنوبی پنجاب سے لوگ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والے ہیں، رانا ثناء اللہ

‏لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ الحمدللہ الیکشن کے حوالے سے پنجاب میں ہماری بہت بہتر پوزیشن ہے اور آنے والے دنوں میں جنوبی پنجاب سے لوگ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والے ہیں انشاءاللہ ہم پورے پنجاب کے ہر حلقے سے امیدوار کھڑا کرینگے۔

یہ بھی پڑھیں

کسان کارڈ سے کسانوں کو بلا سود قرض دیا جائے گا، مریم نواز

(پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کسان کارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے