آصف زرداری نے شہیدوں کو پرسہ دے کر دہشتگردوں کو واضح پیغام دے دیا کہ بس اب بہت ہوگیا، شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ عطاء مری کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے دہشتگردی کی وجہ سے اپنی قیادت کو کھویا ہےاور آج جب صدرِ مملک محترم آصف علی زرداری اعلیٰ صدراتی عہدے پر فائز ہیں انہوں نے شہیدوں کو پرسہ دے کر دہشتگردوں کو واضح پیغام دے دیا کہ بس اب بہت ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے