آج پاکستان میں لوگوں کے اندر تھوڑا سکھ کا سانس آنا شروع ہوا ہے، نواز شریف

(پاک صحافت) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ آج پاکستان میں لوگوں کے اندر تھوڑا سکھ کا سانس آنا شروع ہوا ہے، جس کیلئے میں شہباز صاحب اور مریم نواز کو بھی شاباش دوں گا جو بڑی محنت اور خلوص کیساتھ کام کر رہے ہیں جس کی بدولت عوام کو سستا آٹا، سستی گندم اور روٹی میسر آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

احسن اقبال

پی ٹی آئی کوجب بھی احتجاج کا موقع ملا انہوں نے اداروں کو نشانہ بنایا، احسن اقبال

(پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پرامن سیاسی جمہوری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے