آئیں پرامن احتجاج کی بالکل اجازت دیتا ہے لیکن احتجاج کی آڑ میں غنڈہ گردی کی اجازت نہیں دی جاسکتی، مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ شہریوں کے جان و مال کی حفاظت حکومت کی اولین ذمہ داری ہے اور جب ایسی صورتحال آئے گی تو اسکے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں گے۔ ہمارا آئیں پرامن احتجاج کی بالکل اجازت دیتا ہے لیکن احتجاج کی آڑ میں غنڈہ گردی کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

یہ بھی پڑھیں

ایس او پیز کو فالو نہ کیا گیا تو کوئی رعایت نہیں ہوگی ہم پابندی لگائینگے، مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کنسٹرکشن سائٹس کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے