کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مردم شماری کے نتائج سے کسی بھی صوبے کی نشستوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ آئین کے مطابق نوے روز میں انتخابات چاہتے ہیں۔ امید کرتے ہیں الیکشن کمیشن آئینی تقاضے کومد نظر رکھے گا۔
Short Link
Copied