‏آئین پاکستان کی دستک تب کیوں سنائی دیتی ہے جب مقدمہ عمران خان کا ہو، مریم نواز

قصور (پاک صحافت)  مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف نے عوامی جلسے سے خطا  کرتے ہوئے کہا کہ ‏آئین پاکستان کی دستک آپکو تب کیوں سنائی دیتی ہے جب مقدمہ عمران خان کا ہو۔  جو سہولتکاری آج کچھ ججوں کی جانب سے عمران خان کی ہورہی ہے تو قوم یہ کہنے پر مجبور ہے کہ فیصلے آئین دیکھ کر نہیں ٹرک دیکھ کر کیے جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

کسان کارڈ سے کسانوں کو بلا سود قرض دیا جائے گا، مریم نواز

(پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کسان کارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے