(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو سزا ملی کیونکہ اسکے پاس عوامی طاقت تھی، نوازشریف کو آپکا ساتھ نبھانے کی سزا ملی۔ نوازشریف کو آپکی دن رات خدمت کی سزا ملی تم چوری کرتے ہو، جعل سازی کرتے ہو پھر کہتے ہو سزا کیوں ملتی ہے کیا چور کے گلے میں کوئی ہار ڈالے گا بھلا؟
Short Link
Copied