90 دن میں الیکشن نہیں ہونگے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ‏90 دن میں تو الیکشن ابھی بھی نہیں ہورہے، بینظیر بھٹو صاحبہ کی شہادت ہوئی الیکشن نہیں ہوا سیلاب اور زلزلہ آیا الیکشن نہیں ہوا شاید کچھ لوگوں نے قسم کھائی ہے کہ اس ملک کو بحرانوں سے ہی دوچار رکھنا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے