لاہور
(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعے نے عوام کے دِلوں کو زخمی کیا ہے یہ نہیں ہوسکتا کہ چند ہزار کا جتھہ وہ 22 کروڑ عوام کے جذبات کے ساتھ کھیلے۔ 9 مئی کو ہم نے دیکھا کس طرح جناح ہاؤس کو جلایا گیا کس طرح جی ایچ کیو پر دھاوا بولا گیا۔