9 مئی کے دن جو کچھ ہوا اس کے پیچھے عمران خان کی ایک سال کی منصوبہ بندی تھی، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے دن جو کچھ بھی ہوا وہ سب کی یاداشتوں میں بھی محفوظ ہے اور کیمرے کی آنکھ سے بھی پوری دنیا نے وہ سب دیکھا ہے کہ وہ سب منصوبہ بندی کے تحت ہوا وہ ایک دن میں نہیں ہوا اس کے لیے پورا سال منصوبہ بندی کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے