9 مئی کے واقعے نے عوام کو نہ صرف رنجیدہ کیا بلکہ پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیا، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سانحہ 9 مئی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے جو واقعے نے 22 کروڑ عوام کو نہ صرف شدید رنجیدہ کیا بلکہ پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے