(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو بھی پی ٹی آئی نے گھناؤنی سازش کی جس کا مقصد ملک کے اندر انتشار پیدا کرنا تھا انہوں نے پاکستان کے مسلح افواج کے خلاف بھی ایک نہایت بھیانک سازش کی جس کا مقصد پاکستان کے عوام اور افواج کو آمنے سامنے کھڑا کرنا تھا۔
Short Link
Copied