9 مئی کو پی ٹی آئی نے سیاسی مفاد کیلیے ریاست پر حملہ کیا، عطا تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان ہے تو یہ سیاسی جماعتیں ہیں، پاکستان ہے تو یہ وزارتیں ہیں اگر کوئی سمجھے کہ فلاں نہیں تو پاکستان نہیں تو یہ اس کی بھول ہے۔ 9 مئی کو پی ٹی آئی نے سیاسی مفاد کیلیے ریاست پر حملہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے