‏9 مئی کو پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن کے طور پہ یاد رکھا جائے گا، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏9 مئی کو پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن کے طور پہ یاد رکھا جائے گا اس دن عمران نیازی کے حکم پر ان کے جتھوں کی طرف سے دہشتگردی کی گئی اور بدقسمتی سے وہ کام کردکھایا جو 75 سال میں دشمن بھی نہ کرسکا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے