9 مئی کو فوج میں تختہ الٹنے کی سازش کی گئی، شہباز شریف

وزیراعظم

‏(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے آلہ کاروں کی سہولت کاری ملک دشمنی ہے، 9 مئی کو ایک سازش کی گئی، 9 مئی کو فوج میں تختہ الٹنے کی سازش کی گئی، غداری تو کوئی جمہوری حکومت بھی برداشت نہیں کرتی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے