‏9 مئی کا واقعہ خود بخود نہیں ہوا بلکہ اس کے پیچھے کئی سال اور مہینوں کی منصوبہ بندی ہے، طلال چوہدری

طلال چوہدری

فیصل آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏9 مئی کا دن خود بخود نہیں ہوا یہ سب کیا گیا ہے ، 9 مئی کے دن کے پیچھے کئی سال اور مہینوں کی منصوبہ بندی ہے عمران خان جیسے لاڈلے سمجھتے ہیں کہ انکے لیے نہ کوئی جناح ہاؤس ہے اور نہ کوئی کور کمانڈر ہاؤس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے