لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ 9مئی کے بعد ایک ادارے نے خود احتسابی کی تو سہولت کار سامنے آگئے آج دوسرے ادارے کے سربراہ نے بڑا واضح پیغام دیا کہ جو دھرنا کروانے والے سہولت کار تھے چاہے وہ اس وقت کا پرائم منسٹر ہو،آرمی چیف ہو، یا چیف جسٹس ہو اسےجواب دینا ہوگا۔یہی ہمارا بیانیہ تھا کہ آئین سےکوئی بالا تر نہیں ہے۔
Short Link
Copied