8 فروری کو ووٹ بہت سوچ سمجھ کے ڈالنا اس ووٹ نے آپکی تقدیر کا فیصلہ کرنا ہے، مریم نواز

مریم نواز

سیالکوٹ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو ووٹ بہت سوچ سمجھ کے ڈالنا اس ووٹ نے آپکی تقدیر کا فیصلہ کرنا ہے۔ 8 فروری کو آپکو اپنے مقابلے میں کوئی نظر آئے یا نہ آئے نوازشریف کا کوئی ووٹر گھر نہ بیٹھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے