8 فروری کو الیکشن نہیں پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ ہے،مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز مذ کہنا ہے کہ 8 فروری کو الیکشن نہیں پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ ہے ، یہ فیصلہ اپنی ذاتی پسند نا پسند سے بالاتر ہو کر اپنی قوم کیلیے کرنا ہے، اپنے ملک کیلیے کرنا ہے ، اپنی بہتری اور بھلائی کیلیے کرنا ہے اپنی آنے والی نسلوں کیلیے کرنا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے