(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو شیر پر مہر لگا کر نوازشریف کو ووٹ دوگے تو انشاءاللہ ان نوجوانو کیلیے نوازشریف جدید تعلیم کا انتظام کریں گے کروڑوں بچوں بچیوں کو تعلیم بھی ملے گی اور تعلیمی وظیفے بھی دوبارہ شروع ہونگے۔
Short Link
Copied