4 مارشل لاؤں نے ملک تباہ کیا اس میں عمران خان کا نقاب پوش مارشل لاء بھی شامل ہے، خواجہ سعد رفیق

سعد رفیق

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ 4 مارشل لاؤں نے ملک تباہ کیا اس میں عمران خان کا نقاب پوش مارشل لاء بھی شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اچھا خاصہ ملک چل رہا تھا، جی ڈی پی 7 فیصد کے قریب تھا، کرنسی مستحکم تھی، بیرونی سرمایہ کاری آ رہی تھی، سی پیک بن رہا تھا، مہنگائی کم سے کم تر تھی، لیکن پھر ملک چند افراد کی خواہش کی بھینٹ چڑھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے