4 سالوں میں پنجاب غریب ہوتا گیا، پنکی پیرنی، اسکے بچے اور فرح گوگی ارب پتی بن گئے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 4 سالوں میں پنجاب غریب ہوتا گیا، پنکی پیرنی، اسکے بچے اور فرح گوگی ارب پتی بن گئے۔ فتنہ خان تم پنجاب سے اس لیے ووٹ مانگتے ہو کہ دوبارہ فرح گوگی کو وزیراعلیٰ بنا سکو؟

یہ بھی پڑھیں

عطا تارڑ

190 ملین پاؤنڈز تاریخ کا سب سے بڑا کرپشن کیس ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے جاری بیان میں کہا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے