4 سالوں میں معیشت کے ساتھ جو کھیل کھیلا گیا اسکی وجہ سے پاکستان کے استحکام میں بگاڑ آیا، شہباز شریف

شہباز شریف

(پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ‏آج تک اس سازش کے نتیجے میں پاکستان کی معیشت انحطاط کا شکار ہے ان چار سالوں میں معیشت کے ساتھ جو کھیل کھیلا گیا، خارجہ پالیسی کو تہس نہس کیا گیا اسکی وجہ سے پاکستان کے استحکام میں بگاڑ آیا۔مجھے پوری امید ہے اگر اللہ تعالیٰ نے میاں نوازشریف کو موقع دیا تو خوشحالی کا سفر دوبارہ شروع ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے