23 مارچ سے پہلے حکومت کا کوئیک مارچ ہو چکا ہو گا، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ 23 مارچ سے پہلے حکومت کا کوئیک مارچ ہو چکا ہو گا 23 مارچ کو ہم شکرانے کے نفل پڑھیں گے جو اس ملک کو بیماری کیطرح چمٹا اس سے جان چھوٹ چکی ہوگی تو 23 مارچ ہمارے شکرانے کے نفل پڑھنے کا دن ہو گا ڈبل خوشی ہو گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے