‏21 اکتوبر کو مینار پاکستان کے چاروں کونے نوازشریف کے ترانوں نغموں اور نعروں سے گونجتے دکھائی دینگے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

(پاک صحافت) پاکستان ملسم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے ک ‏21 اکتوبر کو مسلم لیگ ن کا کارکن تو نکل رہا ہے، مگر وہ لوگ جو 35 سال سے نواز شریف کو جانتے ہیں نوازشریف کی 25 سالہ آئین قانون کی بالادستی کی جدوجہد کو دیکھ رہے ہیں وہ مسلم لیگ ن کے کارکنوں کا بھی ہراول دستہ ہونگے، اور مینار پاکستان کے چاروں کونے پاکستان کے رہبر نوازشریف کے ترانوں نغموں اور نعروں سے گونجتے دکھائی دینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے