2018 کے انتخابات کو جنرل باجوہ جی ایچ کیو سے خود مینج کررہے تھے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 2018 کے انتخابات کو جنرل باجوہ جی ایچ کیو سے خود مینج کررہے تھے۔ اس کا پتہ تب ہی چل گیا تھا جب میاں نواز شریف کو ہٹانے کی سازش شروع ہوئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے