اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2018 کے الیکشن میں عمران خان ایک سازش کے ذریعے قوم پہ مسلط کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ 2017 میں پاکستان کی معیشت دنیا کی ٹاپ 5 ایمرجنگ معیشتوں میں شامل ہوچکی تھی، سی پیک پاکستان کا گلوبل برانڈ بن چکا تھا توانائی کے بحران اور دہشتگردی کا خاتمہ ہوچکا تھا۔
Short Link
Copied