2018 میں ہمارا مینڈیٹ چوری کرلیا گیا تھا، مصدق ملک

مصدق ملک

(پاک صحافت) وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ 2018 میں ہمارا مینڈیٹ چوری کرلیا گیا تھا لیکن مینڈیٹ چوری ہونے کے باوجود شہبازشریف صاحب نے کہا میں آپکے ساتھ چارٹر آف اکانومی کرنا چاہتا ہوں کہ جو الیکشن چوری ہوا ہمارا ملک اس کی نظر نہ ہو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے