2017 میں پہلی مرتبہ تھا کہ نوازشریف کی قیادت میں آئی ایم ایف پروگرام مکمل ہوا، شہباز شریف

شہباز شریف

‏لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 2017 میں پہلی مرتبہ تھا کہ نوازشریف کی قیادت میں نہ صرف آئی ایم ایف پروگرام مکمل ہوا بلکہ ترقی اور خوشحالی کے چشمے پھوٹے۔ میری دعا ہے کہ یہ IMF کا آخری پروگرام ہو اسکے جتنی قربانی دینی ہو دینگے لیکن اس بار اشرافیہ کو قربانی دینا ہوگی غریب تو 75 سال سے قربانی دیتا آرہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے