190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ قانون کے مطابق ہوا، چوری کرنے والوں کو سزا مل گئی، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ قانون کے مطابق ہوا ہے، عوام کا پیسہ چوری کیا گیا اور انہیں آج اس کی سزا ملک گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

قومی خزانے پر 190 ملین پاؤنڈ کا ڈاکہ ڈالنے والوں کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں ہوگی، طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے