190 ملین پاؤنڈز تاریخ کا سب سے بڑا کرپشن کیس ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈز کے حوالے سے جو فیصلہ آیا ہے اس کے بارے میں دنیا کے تمام بڑے اخبارات نے یہ ہیڈلائنز لگائیں کہ یہ بہت بڑے پیمانے کا کرپشن کیس ہے جس میں سابق وزیر اعظم بانی پی ٹی آئی کو سزا دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فتنۃ الخوارج کے خلاف شہداء کی قربانیوں کا قرض ادا نہیں کیا جا سکتا، وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے