18پرسنٹ مہنگائی کے بعد، خون نچوڑ نچوڑ کے ٹیکس اکٹھا کر کے بتاتے ہیں پاکستان ترقی بہت کررہا ہے، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ 18پرسنٹ مہنگائی کے بعد ہمارا خون نچوڑ نچوڑ کے ٹیکس اکٹھا کر کے بادشاہ سلامت بتاتے ہیں پاکستان ترقی بہت کررہا ہے ہم یہ ترقی ہم ماننے کو تیار نہیں یہ ترقی عام آدمی کے گھر میں نہیں ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے