16 ماہ میں ہم نے اپنی سیاست قربان کر کے ریاست بچائی ہے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہم نے 16 ماہ کے دوران اپنی سیاست قربان کی ہے لیکن سیاست بچائی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے