یہ وقت سب کو مل بیٹھ کر ملک کو آگے لے جانے کا ہے، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک کٹھن دور سے گزر رہا ہے ہمیں دہشتگردی کے چیلنجز بھی اسی طرح درپیش ہیں ہمارے ارد گرد کے حالات سب کے سامنے ہیں یہ وقت سب کو مل بیٹھ کر ملک کو آگے لے جانے کا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے