اسلام آباد
(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اب یہ حکومت بھی اپنی نااہلی و نالائقی کے کینسر کی آخری اسٹیج میں داخل ہوچکی ہے۔ تو یہ بات زیادہ اہم نہیں کہ یہ عدم اعتماد سے جائے گی یا عوامی مارچ سے جائے گی کیونکہ اب اس حکومت کا جانا ٹھہر گیا ہے۔