یہودی لابی آج بھی عمران خان کو اقتدار دلانے کی کوشش میں مصروف عمل ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جو کچھ امریکی کانگریس میں ہورہا ہے جو برطانیہ کی ہارلیمنٹ میں ہورہا ہے وہ سب آپ کے سامنے ہے کسی ثبوت کی ضرورت نہیں ہے اس سے عیاں ہوچکا ہے کہ یہودی لابی آج بھی عمران خان کو اقتدار دلانے کی کوشش میں مصروف عمل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے