یوم آزادی کے موقع پر عہد کرین کہ سب مل کر ملکی ترقی میں کردار ادا کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے جشن آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یوم آزادی کی آمد آمد ہے انشاء اللہ پوری قوم یہ دن روایتی جوش و خروش سے منائے گی اور یقیناً اس بات کا سب عہد کریں گے کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی کیلیے سب اپنا کردار ادا کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے