لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد اور بریگیڈیئر اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی، جس میں یاسمین راشد عمران خان کا پیغام دے رہی ہیں کہ سارے ایم پی ایز اور ایم این ایز سے کہیں کہ بندے لیکر پہنچیں اور جو نہیں پہنچے گا میں نے اسے کوئی ٹکٹ نہیں دینا۔
Short Link
Copied