ہندوستان کو سچ سننے کی عادت نہیں، بلاول بھٹو زرداری

بلاول
مظفر آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏”ہندوستان کو سچ سننے کی عادت نہیں، اسی لئے جب میں قاتل کو قاتل کہتا ہوں، قصائی کو قصائی کہتا ہوں تو وہ بہت جذباتی ہو جاتے ہیں”۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے