ہم 8 فروری کے الیکشن کیلیے بالکل تیار ہیں، رانا ثناء

رانا ثناء اللہ

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ہم 8 فروری کے الیکشن کیلیے بالکل تیار ہیں اور ہم کسی صورت نہیں چاہتے کہ 8 فروری کا الیکشن ملتوی ہو۔اگر کوئی درخواستیں لیکر جارہا ہے تو سپریم کورٹ درخواستوں سے تو مرعوب نہیں ہوگی وہ آئین کے مطابق فیصلہ کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے