(پاک صحافت) صدر مسلم لیگ (ن) محمد نوازشریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج 28 مئی ہے اور ہم تو 28 مئی والے ہیں 9 مئی والے نہیں ہیں۔اس دن صدر کلنٹن نے کہا ہم آپکو 6 ارب ڈالر دے رہے ہیں آپ برائے مہربانی ایٹمی دھماکے نہ کریں میں نے کہا کلنٹن صاحب ہم بکنے والے نہیں ہیں۔
Short Link
Copied