(پاک صحافت) ہم یہ سمجھتے ہیں کہ سماجی تعلق کو ٹوٹنے نہیں دینا، وہ بندھن قائم رہنا چاہیے کیونکہ 8 فروری کے بعد 9 اور 10 فروری نے بھی آنا ہے۔ پی ٹی آئی نے جس طرح سے پاکستان کی سیاست کو گدلا کیا ہے کہ سیاسی لوگ ایک دوسرے سے بات نہیں کرسکتے ہم اس کلچر کی حمایت نہیں کرتے۔
Short Link
Copied