اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہم کرپشن کو آہنی ہاتھوں سے ڈیل کررپے ہیں۔ 2022,23 میں ڈالر اور روپے کی قدر میں بہت فرق آگیا تھا۔ اس سال ہم نے 500 ارب روپے کا ہدف مقرر کیا ہے کہ وہ ہم واپس لے کے آئینگے۔
Short Link
Copied