اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ جے یو آئی ف نہ صرف بلوچستان میں بلکہ وفاق میں بھی ہمارے ساتھ چلے میاں نوازشریف نے 21 اکتوبر کو کہا تھا کہ ہم سب کو ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں۔
Short Link
Copied