اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم پر ذمہ داری ہے کہ بلوچستان کے عوام کے جان و مال کی حفاظت کریں جس کے لئے آئین ہمیں پابند کرتا ہے۔ بلوچستان کو آج تک جتنے بھی حقوق ملے، چاہے وہ اٹھارویں ترمیم کے ذریعے ہوں یا صوبائی خودمختاری ہو تمام حقوق پاکستان کی پارلیمان نے دیئے ہیں۔
Short Link
Copied