ہم وقت کی سلیکٹڈ اور کٹھ پتلی حکومت کے خلاف نکل رہے ہیں اور جلد ہی انہیں بھگائیں گے، بلاول

حیدرآباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو خبردار کردیا۔

پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ ہم وقت کی سلیکٹڈ اور کٹھ پتلی حکومت کے خلاف نکلے ہیں۔

کٹھ پتلی حکومت کو جلد گھر بھیج دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے