ہم نے ہی آئی ایم ایف معاہدہ مکمل کرکے ان سے "گولڈن ہینڈ شیک” کیا تھا، نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ ‏ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلیے مجبوراً آئی ایم ایف سے معاہدہ کرنا پڑا , لیکن ہم نے ہی آئی ایم ایف معاہدہ مکمل کرکے ان سے "گولڈن ہینڈ شیک” کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے